Hamara Deen Alag Tumhara Alag Phir Mutafiqa Tarjuma Kasy? | Mufti Abdul Rahman Madni | متفقہ کیسے؟
Автор: Mufti Abdul Rahman Madni Speeches
Загружено: 2025-06-04
Просмотров: 11082
Описание:
Video No,7
Hamara Deen Alag Tumhara Alag Phir Mutafiqa Tarjuma Kasy?
ہمارا دین الگ، تمہارا الگ پھر متفقہ کیسے ؟
سنی شیعہ متفقہ ترجمہ قرآن کا بھیانک فتنہ
پاکستان میں "دی علم فاؤنڈیشن" نامی این جی او نے مطالعہ قرآن حکیم کے عنوان سے ایک ایسا ترجمہ پیش کیا ہے جسے اہلِ سنت و اہلِ تشیع کا متفقہ ترجمہ قرار دیا جا رہا ہے۔
تاہم جید علماء کرام کے مطابق یہ دعویٰ ہی اس ترجمہ کی گمراہی کی دلیل ہے، کیونکہ اہلِ حق اور اہلِ باطل کا کسی دینی معاملے پر اتفاق ممکن نہیں — چہ جائیکہ قرآنِ مجید کی تفسیر و ترجمہ۔
اس ترجمہ میں متعدد مقامات پر مشکوک اور غلط تشریحات موجود ہیں اس کے علاوہ ان کتب کے حوالہ جات بھی ہیں جن میں ختمِ نبوت کا انکار، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی تکفیر، اور قرآن کی جامعیت و حفاظت پر شکوک جیسے کفریہ نظریات کا پرچار کیا گیا ہے۔
ملک و بیرونِ ملک کے معتبر ادارے جیسے دارالعلوم کراچی، دارالعلوم دیوبند، جامعہ اشرف المدارس وغیرہ اس ترجمہ کو مسترد کر چکے ہیں اور اسے سبب گمراہی قرار دے چکے ہیں۔
یہ ترجمہ پہلے صرف اسکولز کے لیے تیار کیا گیا تھا، لیکن اب مدارس میں داخلِ نصاب کرنے کی منظم کوشش کی جا رہی ہے۔
اہلِ ایمان سے اپیل ہے کہ اس فتنہ کی روک تھام کے لیے بھرپور کردار ادا کریں۔
مفتی صاحب کے تازہ ترین دروس کے لئے چینل کو لازمی سبسکرائب کرلیجئے شکریہ
#TheILMFoundation(TIF)
#shia #sunni #mutafiqa #TarjumaQuran #Quran
#TIF #ILM_Foundation #ilmkiparwaz #theilmfoundation #mutalaequranhakeem #MQH #Fitna #fatwa #TIF #TheILMFoundation #aqdarkishamaaikbarphr #aqdarkishama #LovefortheQuran #Quran #journey
#quran
#mutalaequran
#deenislam
#deenitaleem
#tanzeemeislami
#islam
#islamic
#shenshanaqvi
مفتی صاحب کے تازہ ترین دروس کے لئے چینل کو لازمی سبسکرائب کرلیجئے شکریہ
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: