Jahan Numa: US blockade of Iran's ports set to start as Iran warns of retaliation - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2026-04-13
Просмотров: 159780
Описание:
اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان امن مذاکرات بے نتیجا ختم ہو گئے ہیں اور اس کے فوراً بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے احکامات جاری کر دیے۔
جبکہ ایران نے سخت ردِعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ
آبنائے ہرمز میں کسی بھی فوجی جہاز کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
اور وہ دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکے گا۔
ادھر اس کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمت ایک بار پھر
سو ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے، تو اب یہ نئی کشمکش کیا رخ اختیار کرے گی؟
اور سب سے بڑا سوال، مذاکرات ناکام کیوں ہوئے؟
میزبان: غضنفر حیدر
ایڈیٹر: جاوید سومرو
پروڈیوسر: عالیہ نازکی، علی کاظمی اور صمید ککرو
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: