اپنا ٹریکٹر سیل کر رہا ہوں 🚜 | Village VlogTractor Sale Vlog | دیہاتی زندگی
Автор: Hafiz Abubakar
Загружено: 2026-02-05
Просмотров: 50
Описание:
السلام علیکم دوستو!
آج کے ویلوگ میں میں آپ کو دکھاؤں گا میرا New Holland Ghazi Tractor جو میں سیل کے لیے رکھ رہا ہوں۔
اس ویڈیو میں:
ٹریکٹر کی مکمل کنڈیشن
انجن، ٹائر اور باڈی کی حالت
گاؤں میں استعمال اور کام کی جھلک
اگر آپ ٹریکٹر خریدنا چاہتے ہیں یا Village Life Vlogs پسند کرتے ہیں تو ویڈیو کو
👍 Like
💬 Comment
🔔 Channel Subscribe ضرور کریں
رابطہ کرنے کے لیے ویڈیو کے آخر میں نمبر دیا گیا ہے۔اگر آپ کو ویڈیو پسند آئے
تو لائک ضرور کریں
چینل کو سبسکرائب کریں
اور رابطے کے لیے کمنٹ یا دیے گئے نمبر پر کال کریں
اللہ حافظ، اگلے ویلوگ میں ملتے ہیں ❤️
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: