ycliper

Популярное

Музыка Кино и Анимация Автомобили Животные Спорт Путешествия Игры Юмор

Интересные видео

2025 Сериалы Трейлеры Новости Как сделать Видеоуроки Diy своими руками

Топ запросов

смотреть а4 schoolboy runaway турецкий сериал смотреть мультфильмы эдисон
Скачать

Biography/by shekhul Hadees molana zakarya sb kandhlvi/مولانا زکریا کاندھلوی کتنی عمر میں شیخ بنیں

Автор: Bazme Thanvi

Загружено: 2023-10-01

Просмотров: 20006

Описание: Biography/by shekhul Hadees molana zakarya sb kandhlvi/مولانا زکریا کاندھلوی کتنی عمر میں شیخ بنیں#subscribe #islamic #support #molana zakarya sb#support ‪@BazmeThanvi‬

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
قاعدہترميم

مظفر نگر کے ایک نیک صالح بزرگ ڈاکٹر عبد الحی سے قاعدہ بغدادی پڑھا۔[4]

حفظ القرآنترميم

اپنے والد ماجد محمد یحیی کاندھلوی سے قرآن حفظ کیا۔ مولانا زکریا فرماتے ہیں کہ قرآن یاد کرانے کا والد صاحب کا طریقہ انوکھا تھا کہ ایک صفحہ یاد کرنے کو دے دیتے اور فرماتے کہ 100 مرتبہ پڑھو پھر چھٹی۔ اس طرح مولانا نے قرآن پاک حفظ کر لیا۔[4]

علوم اسلامیہترميم

اردو اور فارسی کتبترميم

1328ھ یعنی 12 یا 13 سال کی عمر تک گنگوہ میں قیام رہا، اس دوران اردو کے دینی رسائل بہشتی زیور وغیرہ اور فارسی کی ابتدائی کتابیں پڑھ لیے جو زیادہ تر شفیق اور بزرگ چچا مولانا محمد الیاس نے پڑھائیں۔[4]

عربی کتبترميم

عربی تعلیم کا باقاعدہ سلسلہ سہارنپور آکر 1328ھ میں شروع ہوا۔ مولانا یحییٰ عام متعارف درسی کتب کے خلاف تھے انکا اپنا انداز تعلیم تھا۔ صرف و نحو کی درسی کتابیں خاص طرز اور ترمیم و اضافہ کے ساتھ پڑھیں، کافیہ کے ساتھ مجموعہ اربعین اور پارہ عم کا ترجمہ پڑھایا،نفحۃ الیمن کے صرف باب ثالث کے قصائد پڑھے، اس کے بعد قصیدہ بردہ، بانت سعاد، قصیدہ ہمزیہ پڑھے۔

مدرسہترميم

حضرت گنگوہیؒ کی وفات کے بعد مولانا یحیٰ ؒ کو مولانا خلیل احمدؒ نے اپنے مدرسہ مظاہر العلوم سہارنپور میں بطور استاذ و مدرسین کے بلوا لیا۔ اس طرح مولانا زکریاؒ کی تعلیم کا سلسلہ سہارنپور میں شروع ہو گیا، آپ نے بقیہ درسیات کی تکمیل کی، کتب منطق مولانا عبد الوحید سنبھلی (استاذ مظاہر العلوم) اور ناظم الامور مولانا عبد اللطیف سے پڑھیں۔[4]

درسیات کی تکمیلترميم

مولانا زکریا نے نصاب کی منتہیانہ کتب مولانا یحییٰ سے ختم کیں مولانا یحیٰ کا پڑھانے اصول پرانے اساتذہ جیسا تھا۔ مولانا کے یہاں طالب علم کا مطالعہ کرکے سبق کو پورے طور پر حل کرکے لانے کی پابندی تھی وہ صرف وہیں رہنمائی اور مدد فرماتے تھے طالب علم کی قوت مطالعہ اور فہم کی رسائی نہ ہو اور شرح حواشی سے مدد نہ ملتی۔ اس طرز پر شیخ زکریا نے اپنے والد سے درسیات کی تکمیل کی۔

حدیث کا آغازترميم

7 محرم الحرام 1332ھ کو ظہر کی نماز کے بعد مشکوٰۃ شریف شروع ہوئی، پہلے مولانا یحیٰ نے غسل فرمایا، پھر مشکوٰۃ شریف کی بسم اللہ کرائی، خطبہ پڑھا، پھر قبلہ رو ہوکر دیر تک دعاکی، شیخ ؒ فرماتے ہیں کہ یہ تو نہیں معلوم ہو سکا کہ والد صاحب نے کیا کیا دعائیں کیں، لیکن میری ایک ہی دعا تھی اور وہ یہ کہ حدیث کا سلسلہ دیر سے شروع ہوا، اللہ کرے کبھی چھوٹے نہیں۔

دورہ حدیثترميم

1333ھ میں دورہ حدیث کی ابتدا ہوئی، یہی سال تھا جب مولانا سہارنپوری نے طویل قیام کے ارادہ سے حجازکا قصد کیا۔ شیخ کا خیال تھا کہ مجھے نہ ملازمت کرنی ہے اور نہ کوئی عجلت ہے، ایک سال میں دورہ حدیث مکمل کرنے کی کوئی پابندی نہیں اس لیے اپنے والد مولانا یحییٰ کے درس میں ابوداؤد شروع کردی، ترمذی شریف کو حضرت سہارنپوری کی واپسی پر ملتوی رکھا تھا لیکن بعض اسباب کی بنا پر ترمذی، بخاری اور ابن ماجہ کے سواء بقیہ کتب صحاح والد صاحب ہی سے پڑھیں یہ سال بڑی محنت اور انہماک کا تھا اس کا بڑا اہتمام تھا کہ کوئی روایت بھی بے وضو نہ پڑھی جائے۔ مسلسل پانچ چھ گھنٹے سبق ہوتا تھا، اس میں کبھی کبھی ہفتہ عشرہ میں سبق کے درمیان وضو کی ضرورت پیش آتی تھی اور صرف اتنی دیر کے لیے اٹھنا ہوتا تھا تو ہم درس سبق مولانا کے سبق کے حرج کی وجہ سے اپنا سبق روک لیتے۔[4]

بیعتترميم

شوال 1333ھ میں حضرت سہارنپوری حجاز مقدس کے طویل قیام کا اردہ فرما رہے تھے اور لوگ کثرت کیساتھ بیعت ہو رہے تھے۔ شیخ زکریا فرماتے ہیں کہ اپنے اندر بھی بیعت جذبہ پیدا ہوا اور حضرت سہارنپوری سے مولانا عبد اللہ اور شیخ زکریا کو بیعت کیا۔ مولانا عبد اللہ صاحب کی دھاڑیں مار مار کو رونے کی وجہ سے مولانا یحیٰ اور شاہ عبد الرحیم چھت کی منڈیر پر منظر دیکھنے آ گئے۔ مولانا یحیٰ کو تعجب ہوا کہ بلا علم و اطلاع کے انہوں نے اتنا برا کام کر لیا لیکن حضرت رائے پوریؒ نے اس جرات بڑی تصویب فرمائی اوو بہت دعائیں دیں۔[4]

والد کا انتقالترميم

1334ھ میں مولانا محمد یحییٰ کا انتقال ہوا۔ والد صاحب نے 8000 روپے قرضہ میں چھوڑے تھے جسے مولانا زکریا نے والد کی وفات کے بعد اپنے ذمہ لے لیا اور سب کو خطوط کے ذریعے اطاع دی اور رفتہ رفتہ تمام قرضہ اتاردیا۔

تدریس پر تقررترميم

یکم محرم 1335ھ کو حضرت شیخ زکریا کا بحثیت مدرس مدرسہ مظاہرالعلوم میں تقرر ہوا اور 15 روپے تنخواہ مقرر ہوئی۔

ابتدائی اسباقترميم

بطور مدرس ابتدا "اصول الشاشی"، "علم الصّیغہ" ،نحو، علم منطق، فقہ اور عربی کی ابتدائی کتابوں سے ہوئی۔ اس وقت شیخ زکریاؒ کی عمر 20 سال

آخر آپ سبھی حضرات سے درخواست ہے کہ آپ ہمارے اس چینل کو سبسکرائب ضرور کریں شکریہ جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارین
‪@BazmeThanvi‬

Не удается загрузить Youtube-плеер. Проверьте блокировку Youtube в вашей сети.
Повторяем попытку...
Biography/by shekhul Hadees molana zakarya sb kandhlvi/مولانا زکریا کاندھلوی کتنی عمر میں شیخ بنیں

Поделиться в:

Доступные форматы для скачивания:

Скачать видео

  • Информация по загрузке:

Скачать аудио

Похожие видео

شیخ یونس جونپوری رحمۃ اللہ علیہ |مولانا یونس جونپوری بخاری |Sheikh Yunus Jaunpuri |AL-FURQAN TV

شیخ یونس جونپوری رحمۃ اللہ علیہ |مولانا یونس جونپوری بخاری |Sheikh Yunus Jaunpuri |AL-FURQAN TV

مولانا حسین احمد مدنی حضرت رائپوری اور شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب کاندھلوی رحمھم اللہ کا واقعہ

مولانا حسین احمد مدنی حضرت رائپوری اور شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب کاندھلوی رحمھم اللہ کا واقعہ

Biography of Mazhar Sb Nanotvi Bani e Mazahir

Biography of Mazhar Sb Nanotvi Bani e Mazahir

Hazrat Maulana Muhammad Zakariya Kandhlawi RA Biography |  Zakariya Kandhlawi History | AZMI VOICE

Hazrat Maulana Muhammad Zakariya Kandhlawi RA Biography | Zakariya Kandhlawi History | AZMI VOICE

Sawaneh Umari Kon Nahi janta M Yunus sab jonpri ko🌹

Sawaneh Umari Kon Nahi janta M Yunus sab jonpri ko🌹

سید ابوالحسن علی حسنی ندوی ،اور شیخ الحدیث  زکریا کاندھلوی نے سید شاہد سہارنپور کے بارے میں کیا کہا

سید ابوالحسن علی حسنی ندوی ،اور شیخ الحدیث زکریا کاندھلوی نے سید شاہد سہارنپور کے بارے میں کیا کہا

كلام خطير جداً للشيخ إنعام الحسن قبل 40 سنة يتحقق الآن

كلام خطير جداً للشيخ إنعام الحسن قبل 40 سنة يتحقق الآن

Maulana Umar Palanpuri RA Bayan 1983 | Selected Malfoozat | Raiwind Ijtema  | Hamza Group Official

Maulana Umar Palanpuri RA Bayan 1983 | Selected Malfoozat | Raiwind Ijtema | Hamza Group Official

Ustad ul qura qari Mohammed Abdullah multani ki awaaz mein khubsurat tilawat

Ustad ul qura qari Mohammed Abdullah multani ki awaaz mein khubsurat tilawat

گفته های مولانا الیاس رحمح هم الله بعد از ۳۰سال جماعت به زاهدان رسید

گفته های مولانا الیاس رحمح هم الله بعد از ۳۰سال جماعت به زاهدان رسید

مشہور انبیاء کرام کا شجرہ نسب اور تسلسل | انبیاء کرام کی ترتیب زمانی

مشہور انبیاء کرام کا شجرہ نسب اور تسلسل | انبیاء کرام کی ترتیب زمانی

Qayamat Ka Manzar | Maulana Khursheed Sahab | Raiwind Markaz | قیامت کا منظر | Heart Touching Bayan

Qayamat Ka Manzar | Maulana Khursheed Sahab | Raiwind Markaz | قیامت کا منظر | Heart Touching Bayan

An introduction of shaykh ul hadith Maulana Zakariya RH | Molana Manzoor Mengal | قرآن کی اہمیت

An introduction of shaykh ul hadith Maulana Zakariya RH | Molana Manzoor Mengal | قرآن کی اہمیت

Ilyas Ghuman | مشائخ طریقت سے خلافت

Ilyas Ghuman | مشائخ طریقت سے خلافت

Maulana Zakariya Kandhlawi ky Walid ka Waqia by Maulana Peer Zulifqar Naqshbandi عجیب واقعہ

Maulana Zakariya Kandhlawi ky Walid ka Waqia by Maulana Peer Zulifqar Naqshbandi عجیب واقعہ

تبلیغی جماعت تاریخ کی سب سے بڑی کذاب جماعت ہے | مفتی زرولی خان صاحب کا بیان

تبلیغی جماعت تاریخ کی سب سے بڑی کذاب جماعت ہے | مفتی زرولی خان صاحب کا بیان

Maulana Rabey Hasani Nadwi || Mufti Taqi Usmani ||

Maulana Rabey Hasani Nadwi || Mufti Taqi Usmani ||

Biography of Maulana Mahmood Hasan Deobandi|| شیخ الہند مولانا محمود حسن دیوبندی کی سوانح حیات||

Biography of Maulana Mahmood Hasan Deobandi|| شیخ الہند مولانا محمود حسن دیوبندی کی سوانح حیات||

حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی یادگار وڈیو ماشاءاللہ ۔

حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی یادگار وڈیو ماشاءاللہ ۔

Maulana Abul Kalam Azad: All You Need To Know | مولانا ابوالکلام آزاد کے حالاتِ زندگی

Maulana Abul Kalam Azad: All You Need To Know | مولانا ابوالکلام آزاد کے حالاتِ زندگی

© 2025 ycliper. Все права защищены.

  • Контакты
  • О нас
  • Политика конфиденциальности

Контакты для правообладателей: [email protected]