حج عمرہ پر جاتے ہوئے پھولوں کا ہار پہننا,مہندی لگانا, مکہ مدینہ میں یاد کے لیے ویڈیو بنانا کیسا ہے
Автор: HAJJ UMRAH INFO
Загружено: 2025-11-01
Просмотров: 868
Описание:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وقت اور ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے میل اور فیمیل کے لیے الگ الگ گروپس بنائے گئے ہیں،
جو حج و عمرہ کی رہنمائی، معلومات اور تربیت کے لیے مخصوص ہیں۔ یاد رہے: حج کے گروپس الگ ہیں اور عمرہ کے گروپس الگ۔
اگر آپ شامل ہونا چاہتے ہیں تو براہِ کرم نیچے دی گئی معلومات واٹس ایپ پر وائس میسج کی صورت میں ارسال کریں 👇
📞 0324-5734610
📋 عمرہ کے لیے:
1️⃣ مکمل نام
2️⃣ شہر کا نام
3️⃣ روانگی اور واپسی کی تاریخ
📋 حج کے لیے:
4️⃣ مکمل نام، شہر کا نام اور حج ایپلیکیشن نمبر
ان معلومات کی بنیاد پر آپ کو متعلقہ گروپ میں شامل کر دیا جائے گا۔
جب آپ حج یا عمرہ مکمل کر کے واپس آئیں، تو براہِ کرم خود ہی گروپ سے رِموو (Remove) ہو جائیں،
تاکہ نئے جانے والے عازمین شامل ہو سکیں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VbAI...
جزاکم اللہ خیراً
محمد احتشام
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: