Bhopal ke Tablighi Ijtima me Mln Saad Sab ne yeh waqiya jis tarah sunaya hai aise sabit nahi hai
Автор: Daily Masail With Mufti Isa Zahid Qasmi
Загружено: 2025-11-19
Просмотров: 26116
Описание: ہمارے یہاں اس بات کو بہت زیادہ شہرت حاصل ہوگئی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک میں چاند کے دو ٹکڑے ہونے کا جو معجزہ پیش آیا تھا تو اس موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انگلی کے اشارہ سے چاند کے دو ٹکڑے کیے تھے مولانا سعد صاحب نے بھوپال کے تبلیغی اجتماع میں لاکھوں کے مجمع کے سامنے اس واقعہ کو اسی طرح سے سنایا ہے جب کہ یہ واقعہ اس طرح ثابت نہیں ہے بلکہ انہوں نے تو یہاں تک کہدیا ہے کہ انگلی کے اشارہ کی قوت اتنی تھی کہ اگر آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم آسمان کی طرف اشارہ کر دیتے تو آسمان کے دو ٹکڑے ہو جاتے ہزاروں لوگ اب اس بات کو آگے ایسے ہی بیان کریں گے
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: