Episode (7) سہاگہ کیمیائی ،کیمیاگروں کی اہم ضرورت۔
Автор: Golden Light 93
Загружено: 2022-02-07
Просмотров: 24421
Описание:
دوستو آ پ سب کو میری طرف سے السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔اپ دوستوں کے لئے سہاگہ کیمیائی کا فارمولا لیکر حاضر ہوا ہوں ۔نیلاتھوتھا کا تیزابی تانبا ،یا غیر تیزابی تانبا جو چرخ نہ کھائے اس کے ساتھ چرخ کھا جاتا ہے ۔سہاگہ کیمیائی 50گرام ،سم الفارسفید 20گرام پیس کر رکھیں۔ 50 گرام تانبہ کٹھالی میں ڈال کر 20 گرام مرکب مذکورہ بالا ڈال کر چرخ دیں۔انشاءاللہ چرخ آ جائے گا ۔
کیمیاگری کے شوقین افراد یہ سہاگہ کیمیائی ضرور بنا کر کام میں لائیں ۔
دوستو اگر میری کوشش پسند آئے تو ویڈیو کو لائق ،شیئر اور سبسکرائب کرنا نہ بھولیں ۔شکریہ۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: