میرا پہلا ویلاگ اردو میں
Автор: Wakhra Vlogger
Загружено: 2026-01-26
Просмотров: 53
Описание:
آج میں آپ کو لے کر آیا ہوں دریائے سندھ کے کنارے ایک خوبصورت اور پُرسکون جگہ پر، جو ہے موضع سر، خانگڑھ دوئم، تحصیل علی پور، ضلع مظفرگڑھ۔
یہ علاقہ اپنی قدرتی خوبصورتی، ٹھنڈی ہوا، دریا کا منظر اور وسیب کی مٹی کی خوشبو کی وجہ سے بہت خاص ہے۔ 🌿🌊
یہاں کی خاموشی، لہروں کی آواز اور شام کا منظر دل کو سکون دے دیتا ہے۔
اگر آپ کو دیہات کی سادگی، سندھ کنارے کی رونق اور قدرتی ویوز پسند ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔
ویڈیو اچھی لگے تو Like 👍، Comment 💬 اور Subscribe 🔔 ضرور کریں
اور اپنے وسیب کی محبت کو سپورٹ کریں ❤
#IndusRiver #RiverSideVlog #Alipur #Muzaffargarh #KhangarhDoiam #SindhRiver #PunjabPakistan #VillageLife #RuralVlog #NatureVibes #BeautifulPakistan #SeraikiWaseb #WasebCulture #PakistanTravel #TravelVlogPakistan #ScenicViews #RiverView #PeacefulPlace #DailyVlog #VlogInUrdu
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: