Ramazan Azkar in Urdu | Ramadan Daily Zikr for Peace & Barakah ❤❤❤
Автор: Amal fatima
Загружено: 2026-02-18
Просмотров: 12
Описание:
Ramazan Azkar in Urdu | Ramadan Daily Zikr for Peace & Barakah ❤❤❤
لسلام علیکم پیاری بہنو 🤍
رمضان کا مہینہ رحمت، مغفرت اور نجات کا مہینہ ہے۔
اس ویڈیو میں ہم نے رمضان کے وہ آسان اور بابرکت اذکار شیئر کیے ہیں جو آپ گھر کے کام کرتے ہوئے، بچوں کے ساتھ یا فارغ لمحات میں بھی پڑھ سکتی ہیں۔
یہ اذکار دل کو سکون دیتے ہیں،
روح کو تازگی بخشتے ہیں
اور اللہ کے قریب ہونے کا ذریعہ بنتے ہیں۔
اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کا رمضان بامقصد، پُرسکون اور بابرکت ہوتو ان اذکار کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ ضرور بنائیں
#Ramazan
#RamadanAzkar
#DailyZikr
#IslamicReminder
#Ramadan2026
#PeaceOfHeart
#MuslimWomen
#IslamicContent
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: