40 saal pehly ki shadian | porani shadion ki jhalak | makan kachy magar log sachy | porani shadi ki
Загружено: 2025-12-03
Просмотров: 809
Описание:
Ilm.o.hikmat ki baten, Ilm.o.hikmat ki duniya, desi nuskhy, darood shareef ki fazilat,
آج کی ویڈیو میں ہم واپس چلتے ہیں چالیس سال پہلے کے اُس زمانے میں…
جب مکان کچھے ہوتے تھے، مگر لوگ دل کے سچے ہوتے تھے۔
اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے:
✔ پرانے زمانے میں شادی کی تیاری کیسے ہوتی تھی
✔ دولہا نائی کی دکان پر کیسے تیار ہوتا تھا
✔ بارات ٹرک، تانگے یا ڈاٹسن میں کیسے جاتی تھی
✔ سادہ دیگوں والا کھانا، قورمہ، بریانی اور زردہ
✔ نکاح گھر یا مسجد میں کس سادگی سے ہوتا تھا
✔ رخصتی کے وہ جذباتی لمحے جن میں نہ شو شا تھا نہ لائٹس
✔ ولیمہ کی سادگی اور محبت بھری محفلیں
اگر آپ کو پرانا دور یاد ہے…
یا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ ہمارے بزرگوں کی شادیاں کیسے ہوتی تھیں…
تو یہ ویڈیو آپ کے دل کو ضرور چھوئے گی۔
ویڈیو کو لائک، شئیر اور سبسکرائب ضرور کریں۔ ❤
40 سال پہلے کی شادیاں
پرانے زمانے کی شادیاں
گاؤں کی شادی
پرانی بارات کی ویڈیو
رخصتی پرانا دور
سادگی والی شادی
دیہاتی شادی 1980s
پاکستانی شادی پرانا زمانہ
شادی کی پرانی روایات
بارات ٹرک میں
نکاح پرانی روایت
ولیمہ سادگی سے
#پرانیزمانےکیشادیاں
#40سالپہلے
#گاؤںکی_شادی
#بارات
#رخصتی
#پاکستانی_ثقافت
#شادی_کی_روایات
#oldweddings
#villagewedding
#nostalgia
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: