ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل کا ہسپتال اور ہیلتھ سینٹرز کا اچانک دورہ | اہم ہدایات جاری:
Автор: Deputy Commissioner Musakhel
Загружено: 2026-01-07
Просмотров: 94
Описание:
ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل عبد الرزاق خجک نے ضلع میں طبی سہولیات کا جائزہ لینے کے لیے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے دفتر، DHQ ہسپتال اور بینظیر نشو و نما پروگرام سینٹر کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے انتظامیہ کو ادویات کی دستیابی اور عملے کی حاضری یقینی بنانے کی سخت ہدایت کی۔ مکمل
تفصیلات کے لیے ویڈیو دیکھیں۔۔
ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور باخبر رہیں ۔ ایڈمن
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: