After One Year of Hard Work… Are We Monetized Yet? | The Real Truth ⭐
Автор: Maria Shahzad
Загружено: 2026-02-15
Просмотров: 10
Описание:
آج میری YouTube Journey کو پورا ایک سال ہو گیا ہے۔
یہ سفر آسان نہیں تھا… لیکن ہم نے شروع سے ایک فیصلہ کیا تھا:
✔ کوئی شارٹ کٹ نہیں لیں گے
✔ کسی کا Content Copy نہیں کریں گے
✔ جو بھی کریں گے ایمانداری سے کریں گے
✔ حلال رزق اور سچی محنت پر یقین رکھیں گے
ایک سال میں بہت سی آزمائشیں آئیں…
کبھی کام تھا، کبھی نہیں تھا…
کبھی دل میں شکوہ آیا کہ ہم اتنی محنت کرتے ہیں پھر بھی نتیجہ کیوں نہیں ملتا؟
لیکن پھر سمجھ آیا —
رزق ہماری محنت سے نہیں، اللہ کے حکم سے ملتا ہے۔
ہم پریشانی میں اللہ کو یاد کرتے ہیں،
اور آسانی میں خود کو Credit دے دیتے ہیں…
یہی ہماری کمزوری ہے… اور یہی ہمیں ٹھیک کرنی ہے۔
میں Online Work بھی کرتی ہوں، مختلف کام کرتی ہوں تاکہ گھر کو سپورٹ کر سکوں —
اور یہ سب سیکھا ہے کہ:
صبر کرو…
محنت جاری رکھو…
اور اللہ کے فیصلے پر یقین رکھو۔
جس دن میرا Channel Monetize ہوگا،
میں آپ سب کے ساتھ اپنی پوری Journey اور Earnings Transparency کے ساتھ Share کروں گی، InshaAllah.
یہ ولاگ صرف میری کہانی نہیں —
یہ ہر اس انسان کی کہانی ہے جو ہمت نہیں ہار رہا۔
🤍 اگر آپ بھی محنت کر رہے ہیں، تو ہمت نہ چھوڑیں۔
اللہ دیکھ رہا ہے۔
#YouTubeJourney #FaithOverFear #HalalRizq #likeandsubscribe
#YouTubeJourney
#MonetizationJourney
#SmallYouTuber
#Consistency
#EarnFromYouTube
#PakistaniYouTuber
#WorkFromHome
#HalalRizq
#FaithAndHardWork
#youtubestruggle
#mariashahzad
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: