Tajweed Class | Izhar, Ikhfa, Idgham & Iqlab | نون ساکن اور تنوین کے مکمل قواعد
Автор: Maryam_QuranTutor
Загружено: 2026-01-13
Просмотров: 21
Описание:
اس تجوید کلاس میں ہم نون ساکن اور تنوین کے چار بنیادی قواعد
اظہار، اخفاء، ادغام اور اقلاب
کو نہایت آسان انداز میں مثالوں کے ساتھ سیکھیں گے۔
یہ سبق قرآنِ مجید کو صحیح اور خوبصورت انداز میں پڑھنے کے لیے نہایت ضروری ہے۔
📘 تجوید سیکھیں
📖 قرآن درست پڑھیں
🤍 اللہ کے کلام کو سنواریں
🔔 مزید تجوید کلاسز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: