فری روٹی بنک | چنا چاول بریانی، 1900 مسکراہٹیں |
Автор: Rooti Bank
Загружено: 2026-02-05
Просмотров: 14
Описание:
5 فروری کو فری روٹی بنک میں دوپہر کے وقت
چنا چاول بریانی تقسیم کی گئی 🍛
تقریباً 1900 افراد نے عزت و احترام کے ساتھ کھانا کھایا
اور بچوں کے لیے گھر لے جانے کا بندوبست بھی کیا گیا 🤍
چونکہ فری روٹی بنک کا حجم بڑھتا جا رہا ہے تو
یہ سب آپ جیسے خیر خواہوں کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں
بھوک کے خلاف یہ سفر اکیلے نہیں کٹے گا
آپ ساتھ ہوں تو مشن مضبوط ہے۔
JazzCash: 0320 6255 380
Bank: MCB – Shahzad Khan
IBAN: PK30 MUCB 1156 4826 4100 7779
📞 Contact: +92 0320 6255 380
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: