اللہ کی رضاء و خوشنودی کی اہمیت اور اسباب. مفتی محمد سلمان زاہد ALLAH KI RAZA KI AHMIYAT O ASBAAB
Автор: النور
Загружено: 2026-03-10
Просмотров: 10
Описание:
اللہ کی رضاء اور خوشنودی:
اللہ کی رضا انسان کی زندگی کا سب سے بڑا مقصد ہے۔
اللہ کی رضا سب سے بڑی چیز ہے
اللہ کی رضا تمام مسائل کا حل ہے
اس وقت دنیا میں جتنے مصائب و آلام اور اجتماعی یا انفرادی پریشانیاں ہیں وہ سب اللہ کے ناراض ہونے کی وجہ سے ہے، اور یہ ساری پریشانیاں صرف صرف اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے سے ہی ختم ہوسکتی ہیں۔
اللہ کو راضی کرنا بہت آسان ہے۔
اللہ کو راضی کرنے کے چند اہم طریقے:
(1)اللہ تعالیٰ سے توبہ و اِستغفار کرنا۔
اللہ اپنے بندے کی توبہ پر اتنا خوش ہوتے ہیں جیساکہ تم میں سے کوئی اپنی گمشدہ سواری کے ملنے پر خوش ہوتا ہے۔
(2)مسواک کرنا ، منہ کی پاکیزگی اور اللہ کی رضا کا ذریعہ ہے۔
(3)کھانے پینے کے لقمہ اور گھونٹ پر اللہ کا شکر اداء کرنا اللہ کی رضاء کا باعث ہے۔
(4)اللہ کی مان کر چلنے سے اللہ راضی ہوجاتے ہیں
(5)نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری پیاری سنتوں اور تعلیمات پر عمل پیرا ہونا اللہ کی رضاء کا ذریعہ ہے۔
(6)اللہ کی خشیت اور اُس کا ڈر۔ یعنی اللہ کی نافرمانی سے بچنا ، چنانچہ سورۃ البینہ کی آخری آیت میں یہی بتلایا گیا ہے۔
(7)اللہ تعالیٰ کا شکر اداء کرنا۔و ان تشکروا یرضہ لکم۔(سورۃ الزمر:7)
(8)والدین کی رضامندی سے اللہ تعالیٰ راضی ہوتا ہے۔ رضی الرب فی رضی الوالد۔
مفتی محمد سلمان زاہد کی کتابیں پڑھنے کیلئے دیکھئے: 👇👇👇
https://besturdubooks.net/tag/mufti-m...
-------------------
(بیان : 2025)
---------------------------------------
Mufti Mohammad Salman Zahid
Fazil Jamia DarulUloom Karachi
ـــــــــــــــــــــ USTAAZ ــــــــــــــــــ
JAMIA ANWAR UL ULOOM SHAD BAGH MALIR KARACHI
AL-EMAAN INSTITUTE
مفتی محمد سلمان زاھد
فاضل جامعه دار العلوم کراچی
ـــــــــــــــــــــ استاذ ــــــــــــــــــ
جامعه انوار العلوم شاد باغ ملیرکراچی
و الایمان انسٹیٹیوٹ
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: