Yummy And Easy Kachori Recipe / Ramzan special Recipe / iftar Recipe / اسان سی کچوری بنانے کا طریقہ
Автор: AsmaR Cooking
Загружено: 2024-03-27
Просмотров: 121
Описание:
#kachorirecipe
#tastyAndyummyRecipe
#AlooKachorirecip
السلام علیکم فرینڈز
اج میں اپ کے ساتھ کچوری کی زبردست جگہ سے بھی شیئر کروں گی جس کو ہم الو اور میدے سے بنائیں گے اس کو بنانا بہت اسان ہے یہ دیکھنے میں جتنی پیاری لگ رہی ہے کھانے میں اتنا ہی ٹیسٹ مزے کا ہوگا اپ بھی اس کو ایک دفعہ ضرور بنائیے گا اور میری ویڈیو کو لائک اور شیئر ضرور کریں Thanks for watching the video
Ingredients
ابلے ہوئے الو
دو کپ میدہ
ہرا دھنیا
ہری مرچیں
باریک کٹی ہوئی پیاز
اور کچھ سپائسز ایڈ کر دے ۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: