Flood Victims Housing Support | مزید 23 خاندانوں میں چیکس تقسیم | Al-Farooqia Trust
Автор: alfarooqiatrustshujabad
Загружено: 2026-01-21
Просмотров: 14
Описание:
الفاروقیہ ٹرسٹ (رجسٹرڈ) شجاع آباد، ملتان کی جانب سے
سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے گھروں کی تعمیر کا عملی ثبوت 🏠
الحمدللہ!
اب تک 200 سے زائد گھر تعمیر کیے جا چکے ہیں۔
📅 19 جنوری 2026 کو مزید 23 مستحق خاندانوں میں گھروں کی تعمیر کے لیے چیکس تقسیم کیے گئے۔
الفاروقیہ ٹرسٹ ہمیشہ
غرباء، بیوگان، یتامیٰ اور حقیقی متاثرین کی مدد کو اپنی اولین ترجیح بنائے ہوئے ہے۔
ہر خاندان کی مدد سے قبل مکمل سروے اور تصدیق کی جاتی ہے تاکہ امداد صحیح حقدار تک پہنچے۔
🤝 الفاروقیہ — ہر لمحہ انسانیت کے ساتھ
ویڈیو کو لائک کریں، چینل سبسکرائب کریں اور اس نیک مشن کو دوسروں تک پہنچائیں۔
#alfarooqiatrust
#floodrelief
#humanityfirst
#الفاروقیہ_ہر_لمحہ_انسانیت_کے_ساتھ
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: