Jamia Haqqania Bilal Masjid| Shashmahi nateja|2nd term results 2025|Mufti Faizul haq| شش ماہی نتیجہ
Автор: Jamia Haqqania Bilal Masjid
Загружено: 2025-11-18
Просмотров: 69
Описание:
جامعہ حقانیہ (بلال مسجد) میں شش ماہی امتحان کے نتائج کی تقریب میں طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا۔۔۔
اس تقریب میں راولپنڈی سے آئے ہوئے مہمان دارالعلوم
رحمانیہ کے روح رواں مولانا ادریس حقانی صاحب،مولانا سلیم اللہ صاحب ، مولانا سجاد احمد صاحب اور دیگر مہمانان حاجی عزیز الرحمن صاحب، مولانا طالوت صاحب اور مولانا رحمت اللہ سکھر گاہی نے شرکت کی۔۔
اسی تقریب میں وائس چیئرمین بلدیہ ٹاؤن عجب خان سواتی نے خصوصی شرکت کی اور ادارے کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔۔۔
اللہ مہمانوں کا آنا قبول فرمائے اور مدرسے کو کامیابیوں سے نوازے۔۔۔
آمین۔۔۔
#jamiahaqqaniabilalmasjid #muftifaizulhaq
#2025exams #education #islmiceducation
#results #Result2025
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: