09 March 2017 Boloo Ka Asar Ubqari Dars Hakeem Tariq Mehmood
Автор: Ubqari Trust
Загружено: 2017-03-10
Просмотров: 17343
Описание:
شیخ الوظائف حکیم محمد طارق محمود چغتائی مجذوبی دامت برکاتہم کا درس9مارچ 2017 بولوں کااثر
ہم بحیثیت انسان زندگی میں متاثرہوتے ہیں ۔ خیرسے بھی متاثرہوتے ہیں اورشرسے بھی متاثرہوتے ہیں۔ انسان کے ہونے کی حیثیت سے خیربھی متاثرکرتاہے اورشربھی متاثرکرتاہے۔ گرمیں بھی متاثرکرتی ہے اورسردی بھی متاثرکرتاہے۔ ہمیں غصہ بھی متاثرکرتاہے اورپیاربھی متاثر کرتاہے۔ کوئی زندگی کاپہلونہ ہوجوہمیں متاثرنہ کرتاہے۔ جس بندے کوکوئی چیزمتاثرنہ کرتی ہووہ مکمل انسان نہیں۔ ہمارے نانی اماں کے ساتھ ایک صاحب رہتے تھے ان کی ایک بیٹی 35سال کی تھی وہ ذہنی معذورتھی۔ وہ دھوپ میں بیٹھی ہے کوئی احساس نہیں وہ سردی میں بیٹھی کوئی احساس نہیں ہے۔ جتنا انسان کے اندراحساس بڑھتاجاتا ہے اتنا انسان طاقتورذہن کاہوتاجاتا ہے اورجتنا احساس کم ہوتاہے اتنا غبی ذہن ہوتاہے کمزورہوتاہے۔ احساس کانام توزندگی ہے اوریہ احساس انسان کوبہت متاثرکرتاہے۔جنت میں جہاں اورنعمتیں ہوں گی وہاں ایک نعمت یہ ہوگی کہ وہاں شورنہیں ہوگا۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: