Drama Inder Sabha Ka Khulasa by Mir Iqbal | ڈرامہ اندر سبھا کا خلاصہ | Amanat Lucknowi
Автор: Mir Iqbal
Загружено: 2023-10-10
Просмотров: 1246
Описание:
#urdu #urdudramas #urduquotes #ananatluknowi #lucknow #kolkata
urdu drama inder sabha ka khulasa
راجا اندر نے اپنی سبھا میں آنے کے بعد پریوں کو یاد کیا کہ آج اس کی خواہش جلسہ دیکھنے کی ہے۔ دیو نے ایک ایک کر کے پریوں کو بلایا۔ سب سے پہلے پکھراج پری آئی۔ اپنےگانے اور رقص سے راجا کو خوش کر کے اس کے حکم سے بیٹھ گئی۔ اس طرح نیلم پری اور لال پر ی بھی آکر رقص و سرور پیش کرنے کے بعد کرسی پر بیٹھ گئیں ۔ آخر میں سبز پری آئی۔ رات کا پچھلا پہرہو گیا ہے۔ ابھی وہ شعر خوانی اپنے حسب حال کر ہی رہی تھی کہ راجا کو نیند آ گئی اور وہ اپنے تخت پرسو گیا۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: