India: Muslim Konkani Community's Unique Cuisine - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2026-03-19
Просмотров: 20440
Описание:
انڈیا میں شاید ہی کوئی ایسا علاقہ ہو جس کا اپنا کوئی مخصوص پکوان نہ ہو۔ مغربی ریاست مہاراشٹر کے رائے گڑھ، رتناگیری اور سندھو درگ پر مبنی کونکن کا علاقہ بھی اپنے مخصوص کھانوں کے لیے جانا جاتا ہے لیکن یہاں مسلم خاندانوں میں تیار کیے جانے والے پکوان علاقائی اور بیرونی اثرات کا مرکب ہیں جو اپنے نام کے اعتبار سے جتنے منفرد ہیں اتنے ہی ان کے ذائقے بھی منفرد ہیں۔ آئیے ہم چند مسلم کونکنی کھانوں کے بارے میں جانتے ہیں۔
ویڈیو: مشتاق خان
شوٹ : مشتاق خان
ایڈٹ: ورشا چودھری
پروڈیوسر: نیلیش دھوترے اور مرزا اے بی بیگ
#india #food #cuisine #konkan #bbcurduCLICK
HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: