Artificial Intelligence: How does it work and how can we benefit from it? - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2024-07-26
Просмотров: 25113
Описание:
کبھی سوچا کہ کیا انسان مشینوں کا غلام بن جائے گا؟ یہ خیال ہی ڈراؤنا اور بظاہر غیر حقیقی لگتا ہے۔ مگر کچھ کمپیوٹر ایکسپرٹ نے مصنوعی ذہانت سے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ان کی وارننگ اپنی جگہ لیکن روز مرہ زندگی میں ہم پہلے ہی اس ڈیجیٹل مخلوق پر خاصا انحصار کرنے لگے ہیں۔
اس وِڈیو میں عمر آفریدی نے اس بات کا جائزہ لیا ہے کہ آرٹیفیشیل اِنٹیلیجنس، اے آئی یا مصنوعی ذہانت کیسے کام کرتی ہے اور اس سے ہم کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟
#artificialintelligence #science #humanrace #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: