shoulder down measurement | Step by Step Tailoring Method
Автор: Sania Times
Загружено: 2026-02-17
Просмотров: 12
Описание:
السلام علیکم 🌸
آج کی اس ویڈیو میں میں نے آپ کو بتایا ہے کہ ڈمی پر یا باڈی پر شولڈر کی درست پیمائش کیسے لی جاتی ہے۔
✔ زیرو پوائنٹ گردن کے پاس رکھ کر سیدھی لائن سے ہم اصل شولڈر کا سائز معلوم کرتے ہیں۔
✔ ترچھی لائن (Shoulder Down) سے ہمیں پتا چلتا ہے کہ کٹنگ کرتے وقت ہم نے ہاف انچ، ایک انچ یا 1.5 انچ کتنا شولڈر ڈاؤن کرنا ہے۔
یہ طریقہ خاص طور پر بیگنرز کے لیے بہت ضروری ہے کیونکہ اکثر غلطی یہی ہوتی ہے کہ شولڈر صحیح ناپا نہیں جاتا جس سے شرٹ کی فٹنگ خراب ہو جاتی ہے۔
اگر آپ بھی پروفیشنل فٹنگ سیکھنا چاہتی ہیں تو یہ ویڈیو مکمل دیکھیں 💕
مزید سٹچنگ ٹپس اور آسان ٹیلرنگ کلاس کے لیے میرے چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
امید ہے آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی ہوگی ویڈیو کو لائک کریں شیئر کریں اور چینل سبسکرائب کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں تاکہ ہر طرح کی نئی معلوماتی ویڈیوز آپ تک بآسانی پہنچ سکیں
To subscribe the Chennal Please click the link below 👇https://www.youtube.com/@Saniatimes1?...
shoulder down measurement
shoulder down cutting
stitching class for beginners
tailoring course
how to measure shoulder
shoulder slope measurement
kameez cutting method
ladies suit cutting
urdu stitching tutorial
shoulder measurement in urdu
professional tailoring tips
sania times stitching
#ShoulderdownMeasurement
#StitchingClass
#TailoringTips
#ShoulderDown
#KameezCutting
#LadiesSuit
#UrduTutorial
#SaniaTimes
#BeginnerTailoring
#StitchingTips
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: