"کیا مردے واپس آئیں گے؟ | شعیہ عقیدۂ رجعت پر علامہ حسن اللہ یاری کا قران سے جواب" پارٹ ون۔
Автор: SPEAK WITH TM AWAN
Загружено: 2025-04-19
Просмотров: 1533
Описание:
اس ویڈیو میں علامہ حسن اللہ یاری نے عقیدۂ رجعت پر ایک نہایت جامع اور مدلل جواب دیا۔
رجعت ایک ایسا شیعہ عقیدہ ہے جسے اکثر لوگ غلط سمجھتے ہیں یا اس پر سوالات اٹھاتے ہیں۔
علامہ صاحب نے قرآن و احادیث کی روشنی میں اس کی وضاحت کی اور تاریخی حوالوں سے اس کے امکان کو ثابت کیا۔
اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ:
رجعت کیا ہے؟
کن لوگوں کی رجعت ہوگی؟
رجعت کا تعلق امام مہدی (ع) کے ظہور سے کیا ہے؟
تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت مفید ہے۔
ویڈیو کو لائک کریں، کمنٹ کریں، اور چینل سبسکرائب کرنا نہ بھولیں!
#رجعت #شیعہعقائد #علامہحسناللہیاری #رجعت_حق_ہے #SpeakWithTMAwan
#اسلامی_تاریخ #shiasunnidebate #qurantranslatio
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: