اندلس پر 700 سال حکومت، پھر مسلمان ناپید، لیکن اب غرناطہ کی مسجد سے اذان کی صدا آتی ہے | DW Urdu
Автор: DW Urdu اردو
Загружено: 2021-09-25
Просмотров: 648926
Описание:
جنوبی اسپين ميں سن 1492 میں مسلمانوں کا اقتدار ختم ہوا۔ سترہویں صدی کے آغاز ميں اندلس میں بظاہر ایک بھی مسلمان باقی نہ بچا تھا۔ اقتدار کے خاتمے کے بعد مسلمانوں کو زوال کا سامنا تھا۔ اس دور ميں مذہب کی جبری تبدیلی عام تھی اور کئی مساجد يا تو مسمار کر دی گئيں یا انہيں گرجا گھر بنا ديا گيا۔ پھر پانچ سو سال بعد غرناطہ ميں ہسپانوی مسلمانوں کے محلے البائسن میں ايک مسجد تعمیر ہوئی۔ اسپين ميں آج يہ واحد مسجد ہے جس کے مينار سے دن ميں پانچ مرتبہ اذان کی صدا بلند ہوتی ہے۔ تفصیلات دیکھیے حافظ احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔
-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: