Governor Sindh Kamran Khan Tessori Attends E-Bike Inauguration Ceremony
Автор: AADHAR NEWS WEB TV
Загружено: 2026-01-17
Просмотров: 49
Описание:
کراچی رپورٹ باعی ساگر
گورنر سندھ کامران خان ٹسوری
ای موٹر بائیک کی افتتاحی تقریب میں شرکت
جہاں بڑی تعداد میں کاروباری و دیگر شخصیات نے شرکت کی سوگو کمپنی کی طرف سے افتتاحی تقریب کے بعد گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
جب تک گھروں کے معاشی حالات ٹھیک نہیں ہوں گے تو ملک ترقی نہیں کرے گا
گھروں کے معاشی حالات بہتر ہونا ضروری ہے
انہوں نے کہا کہ ملک کی ترکی جب تک ممکن نہیں ہے جب تک انڈسٹریز نہیں لگیں گی
انڈسٹریز کا لگنا ملک کو ترقی ہوگی
جو ٹیکنالوجی بھارت کے پاس تھی وہی ٹیکنالوجی ہمارے پاس بھی ہے
اس وقت ہمارے ملک سے بڑے بڑے ملک کے کاروباری حضرارت معاہدہ کرنے کے لیے تیار ہیں
شہر قائد میں ہر بسنے والی قوم یہاں کا تجارتی ہے
اور یہ تجارتیوں کا مرکز ہے
گورنر سندھ کامران خان نے مزید کہا کہ
یہ کون سی سیاست ہے جو ایک دن کے لیے سارے روڈ راستے بند کر کے ملک کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا کے چلے گئے
انہوں نے پی ٹی ائی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ
کراچی نے پی ٹی ائی کو وزیراعظم ،صدر ، گورنر بھی دیا وزیر بھی دیے اس کے باوجود بھی انہوں نے کراچی میں کون سے منصوبے کے افتتاح کیے یا کوئی ترقیاتی کام کیا
کامران خان ٹسوری نے کہا کہ ہمیں تعلیم صحت اور روزگار کی ضرورت ہے نہ ہی جہالت اور دہشت گردی کی
اس وقت شہر قائد کے حالات بالکل بہتر ہے اسی لیے ہی تو بڑے بڑے تاجر کاروباری لوگ یہاں پر انڈسٹریاں لگا کر اپنا کاروبار کر رہے ہیں
انہوں نے مزید کہا کہ خیبر پختون کا وزیراعلی سندھ میں ایک دن آ کر اربوں روپے کا نقصان کر کے چلے گئے
وزیراعلی خیبر پختون خواہ کون سا کراچی کو منصوبہ دیا
کراچی کی عوام کو کون سی انہوں نے اپنے صوبے میں بلا کر دعوت دی
وزیراعلی خیبر پختون خواہ سہیل افریدی نے کراچی کے کس منصوبے پہ بات کی
لیکن گورنر ہاؤس کے 24 گھنٹے دروازے کھلے ہوئے ہیں
گورنر ہاؤس نے ہمیشہ
نوجوانوں کی بات کی ہے بے روزگاری پر بات کی ہے نوجوانوں کو روزگار دیا ہے غریب عوام کے ساتھ گورنر سندھ کھڑا ہوا ہے
گورنر سندھ نے مزید کہا کہ
اگر ملک کو خوشحال بنانا ہے اگر ملک کو ترقی کی طرف گامزن کرنا ہے تو
اس شہر میں بڑے بڑے پروجیکٹ لگنے چاہیے تاکہ نوجوانوں کو روزگار ملے اور یہاں پر پرسکون زندگی گزار سکے
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ
کراچی شہر سب کا ہے اور کراچی میں جتنے بھی زبان بسنے والے لوگ ہیں وہ ان کے وارث ہیں
ہم نہیں چاہتے کہ دیگر جماعتوں کی طرح ہم بھی کوئی ایسی سیاست کریں
ہماری سیاست صاف شفاف سیاست نہ ہی انتشار اور نہ ہی دہشت گردی کی سیاست ہے
اخر میں میڈیا کا شکریہ ادا کیا
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: