بکری حاملہ خریدیں یا خالی؟ خریدنے سے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں!
Автор: Dr Noman Ali
Загружено: 2026-02-06
Просмотров: 4749
Описание:
بکری حاملہ خریدنی چاہیے یا خالی؟
کون سی بکری زیادہ فائدہ دیتی ہے؟
بکری خریدتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟
صحت مند اور اچھی نسل کی بکری کیسے پہچانیں؟
اگر آپ بکری فارم شروع کرنا چاہتے ہیں یا پہلے سے بکریاں پال رہے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔
ہم اس ویڈیو میں دیسی طریقے سے مکمل رہنمائی دیتے ہیں تاکہ آپ نقصان سے بچ سکیں اور منافع کما سکیں۔
👇 ویڈیو پسند آئے تو:
👍 Like کریں
📢 Share کریں
🔔 Channel کو Subscribe کریں
تاکہ مزید ایسی مفید ویڈیوز آپ تک پہنچتی رہیں۔
#GoatFarming #BakriPalna #DesiFarming #LivestockPakistan
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: