الأردو للعرب - الحلقة 48 (خريدارى -الشراء والتسوق )
Автор: البراء خالد هلال Baraa Hilal
Загружено: 2018-12-15
Просмотров: 2972
Описание:
للحصول على دوراتنا لتعلم اللغة الأردية اونلاين ، مركز اللغات المشرقية في إسلام آباد ، اضغط هنا
http://orientalang.com
.
( خريدارى) الشراء والمفاصلة في السوق.. بالأردية
تتضمن أهم العبارات التي تستخدم في أثناء البيع والشراء والمساومة
تصوير وتقديم :
البراء خالد هلال
غسان عبد المجيد
(حلقة بدون مدقق لغوي)
ميرے پاس کافى رقم نہیں
کیا میں کچھ رقم ادھار لے سکتا ہوں؟
بڑا والا يا چھوٹا والا ؟
اس كى قيمت كتنى هے؟
يه بہت مہنگا ہے
نہيں ، يه بهت سستا ہے
مناسب بتاؤ
آپ کو کون سا پسند ہے
کاش میرے پاس ايک ہے
يه أچھا لگتا ہے
يه أچھی نہیں لگی
كيا ميں اس كو امى کو ديكھا سكتا ہوں؟
میں نے ابھی تک فیصلہ نہیں کیا۔
كيا اپ كى پاس سستى چيز ہے؟
كون سا والا زياده أچھا ہے؟
كون سا والا بہتر ہے؟
يه بہتريں ہے
اپ ادائيگى كيسے كر رهے ہیں؟
اپ کریڈٹ کارڈ قبول كرتے ہیں؟
معاف كيجئے، ہم کریڈٹ کارڈ قبول نہیں كرتے
صرف نقد قبول ہے
اپ كيا ڈھونڈ رھے ہیں؟
(خواجه نصر الدين كى لطيفه)
بيوى: كيا بات هے خواجه صاحب اس رات ميں؟ اس قدر بريشاں كيوں هو؟
خواجه نصر الدين: اج صبح ميں بازار گيا تها اور و ہاں سے نو گدھے خريدے تهے
بيوى : پھر کیا ہوا
خواجه: ميں ایک گدھے پر سوار ہوا، اور جب گنے تو صرف اٹھ گدھے تھے
بيوى: ارے ! ايک گدها كہاں جلا گیا
خواجه: جب گدهے سے نیچے اتر کر گنا تو سب گدهے موجود تھے
بيوى: چلو اچھا ہوا کہ گدها واپس مل گیا
خواجه: ليكن جب ایک گدھے پر سوار ہو كر گنا تو ايك گدھا كم ہوگیا
بيوى: مجھے تو پورے دس گدھے نظر آ رہے ہیں
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: