Salar Wahin ki Khobsorat Masjid (1896 A.D.)
Автор: Wasaib Explorer
Загружено: 2025-01-09
Просмотров: 40
Описание:
سالار واہن کی تاریخی مسجد، قائم شدہ 1314 ہجری/1896 عیسوی:
تین گنبدوں پر مشتمل اور نیلی روغنی ٹائلز سے مزین یہ خوبصورت مسجد سالار واہن کے رئیسِ اعظم حیدر شاہ نے 1314 ہجری بمطابق 1896ء میں تعمیر کروائ جبکہ اس خوبصورت مسجد کو استاد اللہ بخش معمار اور دولت گیٹ ملتان کے رہائشی استاد فیض اللہ کاشی گر نے تعمیر کیا۔ تاریخی ورثے، ملتانی طرز تعمیر اور کاشی گری میں دلچسپی رکھنے والے احباب کے لیے یہ مسجد دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔
عکاسی:
ڈاکٹر سید مزمل حسین
وسیب ایکسپلورر
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: