گنے کی کٹائی اور تازہ سپلائی — نون شوگر ملز کے زیر نگرانی کھیت سے شاندار مناظر
Автор: Noon Sugar Mills Limited Bhalwal
Загружено: 2025-11-10
Просмотров: 548
Описание:
آج ہم موجود ہیں پندرہ شمالی سرکل سکیسر میں،جہاں محنتی کسان نصر حیات صاحب کا گنا مکمل طور پر تیار ہےاور دو ٹرالیاں گنے کی صفائی اور لوڈنگ کے بعد نون شوگر ملز کے لیے روانہ کی جا رہی ہیں۔ 🚜
یہ کھیت نون شوگر ملز کے شوگر کین ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت کاشت کیا گیا،جہاں چار فٹ اوڑوں پر گنا لگایا گیا اور فصل کی دیکھ بھال جدید زرعی رہنمائی کے مطابق کی گئی۔ 🌾
کٹائی سے پہلے کی صفائی، گنے کی پتوں سے پاک تیاری، اور بروقت لوڈنگ:
یہ سب کسان بھائیوں کے لیے ایک مثالی پیغام ہے کہ صاف اور تازہ گنے کی سپلائی نہ صرف وزن میں فائدہ دیتی ہے بلکہ بہتر ریکوری کی ضمانت بھی بنتی ہے۔ 💧
آخر میں، ہمارے کسان بھائیوں کے لیے پیغام —
“صاف گنا، بہتر قیمت، خوشحال کسان۔”
نون شوگر ملز — کاشت سے کٹائی تک،ہر قدم پر کسانوں کے ساتھ۔
#نون_شوگر_ملز #کٹائی #گنے_کی_کاشت #تازہ_گنا #کسان_بیٹھک #کسان_آگاہی #زیادہ_پیداوار #چار_فٹ_فاصلہ #صفائی #شوگرکین_ڈویلپمنٹ
#NoonSugarMills #SugarcaneDevelopmentProgram #HarvestingSeason #FreshCaneSupply #ModernFarming #SugarIndustry #Teamwork #KisanAgahi #NSMReels #NSMVideos #HighYield #harvesting #harvestingtime #harvestingseason
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: