Calcium Secrets for MAXIMUM Milk Production
Автор: Pak Breeders
Загружено: 2025-09-15
Просмотров: 27
Описание:
جانوروں کی اچھی صحت اور زیادہ دودھ کے لیے کیلشیم سب سے ضروری غذائی جز ہے۔ اس ویڈیو میں ہم تفصیل سے بتا رہے ہیں:
جانوروں میں کیلشیم کی کمی کی علامات
کیلشیم کے قدرتی ذرائع اور سپلیمنٹس
دودھ اور بریڈنگ میں کیلشیم کا کردار
میلک فیور اور دیگر بیماریوں سے بچاؤ
فارمرز کے لیے عملی مشورے
اگر آپ اپنے جانوروں کو صحت مند اور فارم کو کامیاب بنانا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو لازمی دیکھیں۔
سبسکرائب کریں تاکہ مزید معلوماتی ویڈیوز آپ تک وقت پر پہنچ سکیں۔
Post free ads For the sale and purchase of Birds & animals on https://pakbreeders.com/
or Install Pak Breeders aplication from google play store
Pak Breeders
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: