Sukoon ka asal matlab | Rab se guftgu ❤️
Автор: Sadia Writes
Загружено: 2025-11-12
Просмотров: 1312
Описание:
Sukoon ka asal matlab | Rab se guftgu ❤️#Sukoon#Allah #Guftgu#Imaan#HeartTouching #drd#SadiaWrites
سکون کسی شور میں نہیں ملتا…
بلکہ اُس خاموشی میں چھُپا ہوتا ہے جہاں ہم سب سے نہیں، صرف اپنے ربّ سے بات کرتے ہیں۔
وہ لمحے جب دل کے بوجھ الفاظ بن کر دعا بن جاتے ہیں،
اور آنکھوں کے آنسو سکون میں بدل جاتے ہیں۔
یہی تو ہے اصل سکون 💫
اگر ویڈیو اچھی لگی ہو تو لائک کریں، شیئر کریں اور سبسکرائب ضرور کریں۔
بیل آئیکن دبانا نہ بھولیے گا تاکہ ہماری ہر نئی ویڈیو آپ تک باآسانی پہنچ سکے۔
جڑے رہیں SadiaWrites کے ساتھ۔ شکریہ! 🤍
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: