Kya Brazilian aur Al-Baik Chicken Halal Hai?
Автор: Mysore Fiqh Academy.
Загружено: 2023-09-06
Просмотров: 6978
Описание:
البیک اور برازیل کے چکن سے متعلق ایک ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد پچھلے کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر بحث چل رہی ہے۔
مختلف علمائے کرام کے ویڈیو، آڈیو اور تحاریر شیر ہوتے رہے جس میں بعض حضرات نے اس کو بلکل حلال کہا تو کسی نے حرام کہا۔
بہت سارے حضرات کی طرف سے اس کے متعلق تفصیلی حقائق پیش کرنے کی درخواست آتی رہی، کیونکہ حجاج کرام اور معتمرین کی ایک بڑی تعداد اس چکن کو استعمال کرتی ہے۔
لہذا اس عنوان پر ایک تفصیلی اور مدلل تحقیق آپ کے سامنے پیش کی جارہی ہے، اس کو ضرور ملاحظہ فرمائیں اور اہل علم اور دین دار طبقے تک اس کو ضرور پہنچائیں۔
جزاکم اللہ خیرا
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: