Jahan Numa: Iran on Edge: What’s Driving the Latest Protests? (6 Jan 26) BBC Urdu
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2026-01-06
Просмотров: 57590
Описание:
ایران میں شہری ایک بار پھر سڑکوں پر ہیں۔ صرف ایک ہفتے میں مہنگائی اور معاشی بحران کے خلاف شروع ہونے والے مظاہرے اب، ملک بھر میں، آگ کی طرح پھیل چکے ہیں
ایران میں مہنگائی اور کرنسی کی تیزی سے گرتی ہوئی قدر کی وجہ سے ملک میں احتجاج ہو رہے ہیں۔ اتوار کے روز دکانداروں اور سٹال لگانے والوں نے کھانے پینے کی چیزوں کی آسمان کو چھوتی قیمتوں کے خلاف احتجاج شروع کیا۔۔ سوال یہ ہے کہ عوامی غصے کی یہ لہر، کہاں جا کر تھمے گی؟
یہ اور دنیا بھر کی دیگر اہم خبریں آج کے بی بی سی نیوز کے پروگرام جہاں نما میں دیکھیے۔
میزبان: غضنفر حیدر
ایڈیٹر: خالد کرامت
پروڈیوسر: صمید ککرو، رفاقت علی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: