Tribal attack and division of Kashmir 1948 | Maharaj's accession | Ajkpsc Kashmir history
Автор: History With Asad
Загружено: 2023-04-02
Просмотров: 1703
Описание:
تقسیم برصغیر کے وقت انگریز مسئلہ کشمیر کو حل کیے بغیر ہی چلے گئے، نتیجہ تن پاکستان کی طرف سے کشمیر پر ایک قبائلی یلغار مسلط کی گئی جس سے مہاراجہ گھبرا کر بھارت سے الحاق کر دیتا ہے اور بھارتی فوجیں کشمیر پر قابض ہو جاتی ہیں، ایک طرف پاکستان اپنی فوجوں کے ذریعے قابض ہو جاتا ہے، 1948 میں جنگ بندی کا اعلان ہوتا ہے اور سیز فائر ہو جاتا ہے تو کشمیر مکمل طور پر تقسیم ہو چکا ہوتا ہے۔۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں دونوں ممالک کشمیر میں فری اینڈ فئیر ریفرنڈم کروانے کے پابند ہیں لیکن بھارت اس کو دوطرفہ مگر اب اندرونی مسئلہ کہہ رہا ہے دوسری طرف پاکستان میں بھی گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کی باتیں ہوتی ہیں۔ مسئلہ کشمیر کیا ہے اور اس کو پاکستان اور بھارت نے کیسے ایک نہ حل ہونے والا تنازعہ بنا دیا ہے اس کو سمجھنے کے لیے تاریخ کو سمجھنا بہت ضروری ہے، ویڈیو مکمل دیکھیں اور چینل میں موجود باقی ویڈیوز کو بھی دیکھیں۔
#ajkpsc #kashmirhistory #kashmir
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: