Dr Ibrahim EXPOSED Satanic Rituals for Business Success 🔥 کاروبار چمکانے کے لیے شیطانی عملیات؟
Автор: Nukta Guidance
Загружено: 2026-01-20
Просмотров: 7305
Описание:
Dr Ibrahim EXPOSED Satanic Rituals for Business Success The Truth About Jinn Bakhur & Dung Incense
Is it permissible to offer "gifts" to Jinn or burn bone and dung incense for business prosperity? In this video, we critically analyze Dr. Muhammad Ibrahim’s controversial claim regarding a "bakhur" recipe made of bones, dung, and charcoal to attract jinns for shop blessings.
کیا کاروبار میں برکت کے لیے جنات کو "تحفہ" دینا یا ہڈیوں اور گوبر کی دھونی دینا جائز ہے؟ اس ویڈیو میں ہم ڈاکٹر محمد ابراہیم کے اس متنازعہ نسخے کا علمی اور شرعی محاکمہ کریں گے جس میں انہوں نے ہڈی، گوبر اور کوئلے کو پیس کر بخور بنانے کا مشورہ دیا ہے۔
تفصیلی آرٹیکل لنک: https://www.nuktaguidance.com/%d9%85%...
00:00 - تعارف اور پچھلی ویڈیو کا حوالہ
01:31 - ڈاکٹر ابراہیم اور دیگر ماہرین کے نسخوں پر عوامی ردعمل
02:20 - کاروبار چمکانے کے لیے ڈاکٹر ابراہیم کا "عجیب و غریب" نسخہ
03:04 - کیا یہ نسخہ حضور ﷺ کا بتایا ہوا ہے؟ (حقیقت کا پردہ چاک)
03:50 - گوبر، ہڈیاں اور کوئلہ: مٹھائی کی دکان میں گندگی پھیلانے کی ترغیب
05:15 - جنات کے ذریعے گاہکوں کو "ہیپناٹائز" کرنے کا غیر شرعی تصور
07:45 - ایم بی اے (MBA) کی کتابوں میں اس نسخے کو شامل کرنے کا مضحکہ خیز مطالبہ
09:00 - جنات اور پریوں سے دوستی بحال کرنے کے جاہلانہ طریقے 10:10 - جنات کی خوراک سے متعلق اصل احادیث کی وضاحت
11:50 - گوبر اور ہڈیوں سے استنجا کرنے کی ممانعت کی اصل وجوہات
13:25 - اسلام میں جنات سے متعلق تعلیمات: پناہ مانگنا یا قریب لانا؟
15:40 - کاروبار میں برکت اور کامیابی کے اصل اسلامی و اخلاقی اصول
17:00 - تفصیلی آرٹیکل اور ویب سائٹ کا حوالہ
#Nukta #Wazifa #DrIbrahimExposed #BusinessBarkat #Jinnat
وٹس اپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029Va8p...
🔥جادونگری اور جنات کی دنیا اس سلسلے کی تمام ویڈیوز یہاں دیکھیں
• Jadu Nagri and Jinnat ► Part 1 ► जिन्न और ...
🚀فہم عملیات کورس ویڈیوز
• Fahm e Amliyat Course
۔۔۔۔
🔔 Like, Share & Subscribe for more insightful content!
🔗 Visit for more details:
🌐 www.nuktaguidance.com
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: