چھٹا عرس مبارک قبلہ آپاں جی صوفیہ اماں جی سرکار کا انعقاد جامعہ اسلامیہ امیرملت شاہدرہ لاہور میں ھوا
Автор: M News HD
Загружено: 2026-02-27
Просмотров: 81
Описание:
لاہور سے نیوز رپورٹر محمد علی کی رپورٹ کے مطابق
54 واں عرس مبارک لاڈلہ امیر ملت پیر سید انور حسین شاہ صاحب جماعتی علی پوری اور قبلہ آپاں جی صوفیہ اماں جی سرکار کا چھٹا عرس مبارک زیر صدارت پیر سید مظفر حسین شاہ صاحب جماعتی علی پوری نے کی جس کا انعقاد آستانہ عالیہ دیوانہ امیر ملت حافظ خواج دین جماعتی نقشبندی سراج پارک شاہدرہ ٹاؤن لاہور میں ھوا ، خصوصی خطاب مفتی محمد عمر قادری صاحب نے کیا عرس مبارک قاری محمد اقبال جماعتی ناظم اعلیٰ جامعہ اسلامیہ امیر ملت سراج پارک شاہدرہ ٹاؤن لاہور کے زیر انتظام منقعد ہوا ، جس میں علماء کرام نے شرکت کی ، جن کے اسمائے گرامی یہ ہے قاری رانا انوار الحق ، قاری محمد مسعود نقشبندی ، قاری محمد افضل چوراہی ، چوہدری محمد عارف جماعتی ، شاہ عالم سے محمد لطیف ، محمد اقبال گوجر ، صاحبزادہ محمد زبیر جماعتی ، صاحبزادہ محمد عثمان جماعتی ، قاری محمد شہزاد جماعتی ، محمد اویس چوہان جماعتی ، محمد عمر جماعتی ، محمد شفقت جماعتی ، محمد ارشد جماعتی ، محمد اصغر جماعتی قاری ارشاد جماعتی ، چوھدری محمد شفیق ، چوھدری عبد الرافع ، چوہدری اکرام بجاڑ نے خصوصی شرکت کی ، اخر میں عالم اسلام اور ملک پاکستان کی سلامتی کے لیے دعائے خیر کی ،، آخر میں آنے والے معززین مہمانان گرامی اور روزہ داروں کی افطاری کا بھی وسیع انتظام کیا گیا تھا بمقام جامعہ اسلامیہ امیر ملت سراج پارک شاہدرہ ٹاؤن لاہور زیر انتظام جامعہ جماعتیہ حیات القران پاپڑ منڈی شاہ عالم لاہور میں بعد نماز فجر جامع مسجد حافظ خواج دین جماعتی میں قرآن پاک تلاوت کی گی
#jamiaislamiaameeremilat #jamiaislamia #mnewshd #urs2026 #hafizkhawajdinurs2026 #jamiaisalmiamadrasa #madarisinpakistan #madrsa #pakistan #ramzanspecial #ramzantransmission2026 #shahdaranews #shahdaralahorenews #topnews #ursdatashab #urshazratsainwalimuhammadsarkar #ursdatashab #pakistan #shaneislam
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: