روزگار اپنے ملک میں اچھا یا بیرون ملک ؟
Автор: Sir Imran
Загружено: 2019-11-07
Просмотров: 141
Описание:
آج ہم نے اپنے اسٹوڈنٹس کو گروپ ڈسکشن کا ٹاپک دیا تھا کہ روزگار اپنے ملک میں اچھا یا بیرون ملک۔ اس عنوان پہ اسٹوڈنٹس نے اپنے خیالات کا اظہار مختلف انداز سے کیا آپ ان کے خیالات ضرور سنیے اور دوستوں سے شیئر کریں۔ آپ بھی ڈسکشن میں حصہ لے سکتے ہیں۔ ڈسکشن میں حصہ لینے کےلئے آپ میرے واٹس ایپ نمبر پہ رابطہ کریں۔ آپ دنیا کے کسی بھی جگہ سے شرکت کر سکتے ہیں۔ آپ کی شمولیت سے لوگوں کو خاص طور پر ہمارے ان نوجوانوں کو بہت زیادہ فاہدہ ہو گا جو آرمی ، نیوی اور فضائیہ کے امتحانات کی تیاری کر رہے ہیں۔ واٹس ایپ گروپ میں شامل تمام طلباء وطالبات ڈسکشن میں شرکت ضرور کیا کریں۔ میرا واٹس ایپ نمبر 00925969150 ھے۔ ابھی اپنا نام اور شہر کا نام لکھ کے تعارف کروائیں تا کہ آپ کو گروپ میں ایڈ کر دوں۔ عمر اور ملک کی کوئی قید نہیں۔ شکریہ
#گروپ_ڈسکشن #انٹرنیشنل_گروپ_ڈسکشن
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: