Partition: Brothers separated in 1947 reunited in Pakistan - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2022-04-01
Просмотров: 200835
Описание:
پارٹیشن کے وقت بچھڑ جانے والے صدیق اور حبیب پہلی مرتبہ ملے تو کرتار پور میں تھے لیکن یہ ملاقات بہت ہی مختصر تھی۔ ایک بار ملنے کے بعد دونوں بھائی پھر سے یکجا ہونے کے لیے بے چین تھے اور چند روز قبل ہی حبیب اپنے بھائی کے پاس پاکستان پہنچے ہیں۔
بی بی سی کے علی کاظمی ان دو بھائیوں سے ملنے کے لیے پنجاب کے ایک گاؤں بوگھڑاں پہنچے یہ ملاقات کیسی رہی دیکھیے اس ویڈیو میں
#Partition #Pakistan #India
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: