Kalam Shah e Habit Puri Khawaja Yaqoob Mustafai RA By Sufi Abdul Sattar Salana Rohani Ijtimah
Автор: Dr Muhammad Hassan Raza Waheed
Загружено: 2021-12-28
Просмотров: 3806
Описание:
Its Channel Is Related To A Islam Like Information About Islam And Interviews a Famous Islamic Leaders
A Special Personality Who Leads Wanderers on a journey in which the only destination is to achieve the ultimate Love for the King of Kings, The Sultan Of All Sultans, The Reviver Revivers, The Master, The source of all creation, The Beloved One Sayyidnah Rasulullah Sallallahu Alayhi Wassallam.
Gnostic of the present age, an heir of the Luminous Guides, Shaykh and Servant of the Sufi Path, Peerzada Muhammad Hassan Raza Waheed is present custodian of Haibat Pur Shareef(Pasrur).
Born on the 02 of April 1995 to the blessed household of the great Sufis of Pakistan, His Paternal Ancestors are all Sufi Masters and previous Custodians of the blessed Haibat Pur Shrine. As a young child, he attained his Religious and spiritual Education directly from his blessed father and spiritual Master, Peer Hafiz Waheed-ul-Haq[May Allah shower his infinite mercy upon him].
Muhammad Hassan Raza Waheed is the Founder And Director of Bazm-e-Durvaishan International.
Facebook Page Link; https://www.facebook.com/MHRWOfficial...
Instagram Link; / hassanrazawaheed
Website Link; http://muhammadhassanwaheed.com/
پیرزادہ محمد حسن رضا صاحب نقشبندی یعقوبی
1_خاندانی پس منظر:
بہار آستانہ عالیہ ہیبت پور شریف پیرزادہ محمد حسن رضا صاحب فناء فی الرسول درویش محمد یعقوب مصطفائی نقشبندی رحمہ اللہ تعالی کے گلشن کے مہکتے پھول ہیں جن کے دم سے ہیبت پور شریف جیسا گاؤں انوار و تجلیات کا مرکز بنا۔
آپ محب انسانیت ، دکھی دلوں کا مداوا کرنے والی ذات درویش میاں محمد محمدجی رحمۃ اللہ علیہ کے پوتے اور پیکر اخلاص و اخلاق درویش میاں وحید الحق نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ کے لخت جگر ہیں۔
آپ کا خاندان علمی ، روحانی ، مذہبی اور سیاسی اعتبار سے ایک بلند مقام رکھتا ہے۔
2_پیدائش و تعلیم:
آپ 2 اپریل 1995ء سرزمین ہیبت پور شریف تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ دینی و دنیاوی تعلیم کا حسین امتزاج رکھتے ہیں۔ یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے۔
3_فکر و تخیل:
اپنے باپ دادا کی فکر کے امین ہیں۔ان میں معاشرے کی اصلاح کا جذبہ موجزن ہیں۔ وسیع اور دور اندیش سوچ کے حامل ہیں۔ تعلیمی میدان میں وسیع کام کرنے خواہاں ہیں اور پچھلے کچھ عرصے سے اس کام کا آغاز کرچکے ہیں۔
4_مشاغل:
قبلہ پیرزادہ صاحب روزانہ اپنے بزرگان کی مسند پہ مسند نشین ہو کر آستانہ عالیہ کے زائرین سے ملاقات اور دکھی لوگوں کے مسائل سماعت کر کے ان کے آلام کا مداوا بننے میں اپنے عم کریم پیرزادہ میاں محمد حامد رضا محسن مصطفائی نقشبندی زید مجدہ الکریم زیب سجادہ آستانہ عالیہ ہیبت پور شریف کے شانہ بشانہ خدمت ادا فرماتے ہیں۔
آستانہ عالیہ کے منتظم اعلی کی حیثیت سے تمام امور بخوبی سرانجام دے رہے ہیں
ہر ماہ کے آخری جمعہ کو بعد نماز عصر محفل زکر و اسباق کی نگرانی خود فرماتے ہیں اور حاضرین سے اسباق سنتے ہے اور نئے روحانی اسباق کی مشق کرواتے ہے اور اختتام میں تصوف پر بیان فرماتے ہے۔
2013ء میں عمیق سوچ کے بعد شاندار اساسی نظریہ پہ بننے والی تنظیم ''بزم
درویشاں'' کے امیر اعلی ہیں۔ جس کا دائرہ کئی ملکوں تک پھیل چکا ہے۔ یوں یہ تنظیم پوری دنیا میں آستانہ عالیہ کی نمائندہ تنظیم بن چکی ہے۔
سرکار اعلی ہیبت پور شریف اور آستانہ عالیہ کی تعلیمات اور افکار کے پرچار کیلئے مختلف محافل ، اجتماعات اور کانفرنسز میں پرسوز اور پرفکر خطاب فرماتے ہیں۔
کئی ممالک کے تبلیغی دورے بھی کر چکے ہیں اور اپنے کردار و اقوال سے مؤثر مبلغ بن کر لوگوں کے دلوں میں آستانہ عالیہ کی محبت بھی راسخ کر چکے ہیں۔
سرکار اعلی ہیبت پور شریف کی تصانیف کی اشاعت میں خصوصی دلچسپی لیتے ہیں
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: