اصلاحِ معاشرہ اور سنت کی پابندی کی اہمیت | بعد تراویح 28.02.26 | شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب |Part 1
Автор: Ukht-e-Fazal
Загружено: 2026-03-01
Просмотров: 3
Описание:
اصلاحِ معاشرہ اور سنت کی پابندی کی اہمیت | بعد تراویح مجلس 28.02.26 | شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب | Part 1
بیان سے پہلے کیا نیت کرنا چاہیے۔۔*
سب کے قدموں کو اپنی نجات کا ذریعہ سمجھنا ہے۔۔
03:46) اگر دوسروں کے لیے بیان کیا تو خود محروم ہی رہے گا۔۔
08:40) اولاد پر محنت کریں ہر وقت موبائل دیا ہوا ہے دین کی فکر نہیں۔۔
10:45) گناہ پر تلخ زندگی۔۔
13:08) بے حیائی کی وجہ سے ایسی ایسی بیماریاں آئیں گی کہ کبھی نام تک وہم و گمان میں نہ آیا ہوگا۔۔
23:58) بہروپیا اور حضرے عالمگیر رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔
30:14) آج بس عرس میں لگے ہوئے کسی صحابی کا عرس ہوا نہیں ہوا اس کو ضروری سمجھنا یہی بدعت ہے جو گمراہی ہے۔۔
34:26) ہمارے ہاں روز نعت شریف پڑھی جاتی ہے رمضان میں بیانات کا وقت کم ہوتا ہے اس لیے کم پڑھی جاتی ہے لیکن کوئی لین دین نہیں ہوتا۔۔
نعت پڑھنے کی بھی چار شرائط ہیں اور دوسری جگہ قوالی ہورہی ہے عورتیں بیٹھی ہوئی ہیں پیسوں کا لین دین ہورہاہے۔۔
دوسرے پارٹ کے لئے انتظار فرمائیں
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: