250 ایکڑ پر زیرو ویسٹ زراعت | گنا، گندم، سبز مرچ، سرسوں ایک ساتھ | مکمل فیلڈ اسٹڈی
Автор: Plant Grow International
Загружено: 2026-01-25
Просмотров: 1767
Описание:
اس 19 منٹ کی ویڈیو میں آپ پاکستان کی ایک نایاب اور عملی
Sustainable Farming Case Study دیکھیں گے۔
یہ کاشتکار 250 ایکڑ رقبے پر PQNK کے تحت Raised Bed Farming کر رہا ہے
جہاں ایک ہی زمین میں گندم کے ساتھ گنا (Intercropping) کے ساتھ
سبز مرچ اور سرسوں بھی کاشت کی گئی ہے۔
🌱 Soil Management:
• Rice کی پرالی، Wheat husk اور Sugarcane trash کی mulching
• Cotton sticks کو slicer کے ذریعے کھیت میں ہی مکس کیا گیا
♻️ Organic System:
• Waste Decomposer اور Root Guard کے ساتھ composting
• مختلف organic materials سے تیار compost
• ہر ایکڑ میں 8 ٹن کمپوسٹ کا استعمال
🧪 Fertilizer Use:
• کیمیائی کھاد بوریوں کی بجائے صرف چند کلو گرام
• Balanced اور need-based استعمال
📈 Results:
• زمین نرم اور زندہ
• پانی دیر تک برقرار
• Input cost میں واضح کمی
• فصل کی مجموعی صحت میں بہتری
یہ ماڈل ثابت کرتا ہے کہ
Zero Waste + Soil Biology کے ساتھ
بڑی زمین پر بھی پائیدار زراعت ممکن ہے۔
ویڈیو مکمل دیکھیں اور اپنے سوالات کمنٹ میں پوچھیں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: