مثالی صاف ستھرا گنا، زیادہ وزن اور بہترین پیداوار : نون شوگر ملز کی رہنمائی سے کامیاب کسان
Автор: Noon Sugar Mills Limited Bhalwal
Загружено: 2026-02-09
Просмотров: 131
Описание:
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا کماد نہ صرف صاف، تازہ اور کھوری سے پاک ہو بلکہ وزن اور پیداوار میں بھی نمایاں ہو؟
اس ویڈیو میں ہم آپ کو سرکل دیوال، موضع دیوال میں سرفراز احمد گوندل کے کھیت کا دورہ کروا رہے ہیں، جہاں گنے کی مثالی چھلائی ہو رہی ہے۔
لیبر کی ذمہ داری، کسان کی محنت اور نون شوگر ملز کی بروقت رہنمائی نے مل کر شاندار نتائج دیے ہیں۔
نون شوگر ملز کی جانب سے فراہم کردہ فاسفورس، پوٹاش اور منظور شدہ اقسام کے استعمال سے فی کنال پیداوار میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا۔
گنا بالکل صاف، تازہ، کھوری اور کچرے سے پاک ہے، جو ملز کے معیار کے عین مطابق ہے۔
ایسی محنت، نظم و ضبط اور مثالی چھلائی نہ صرف تعریف بلکہ حوصلہ افزائی کی بھی مستحق ہے۔
ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔
#NoonSugarMills #SugarcaneDevelopmentProgram #KisanBaithak #KisanAgahi
#ModernFarming #SugarcaneFarming #PakistanAgriculture #SugarIndustry
#نون_شوگر_ملز_بھلوال #شوگرکین_ڈویلپمنٹ_پروگرام #کسان_آگاہی #جدید_زراعت
#صاف_ستھرا_گنا #زیادہ_پیداوار #کاشتکاری
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: