Jahan Numa: Iran targets US installations and Israel, Trump warns destruction of Iran - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2026-04-03
Просмотров: 228247
Описание:
ایرانی فوج کے سربراہ امیر حاتمی نے خبردار کیا ہے کہ ’اگر مخالفین نے زمینی کارروائی کی کوشش کی تو کسی دشمن فوجی کو زندہ نہیں چھوڑیں‘ ۔اسرائیل نے تہران پر بیس سے زائد فضائی حملے کیے ، اور دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے میزائل ذخائر، لانچ سائٹس اور کمانڈ مراکز کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ جواب میں ایران کا دعویٰ ہے کہ اس نے ’آپریشن ٹرو پرومس فور‘ کی تازہ لہر میں امریکہ اور اسرائیل کے اہم اہداف کو نشانہ بنایا ہے، جن میں تل ابیب اور حیفہ بھی شامل ہیں۔
فی الحال ثالثی اور مزاکرات کی کامیابی کے امکانات بہت کم نظر آرہے ہیں۔ تو کیا امریکی زمینی کارروائی ناگزیر ہوتی جا رہی ہے؟
میزبان: غضنفر حیدر
ایڈیٹر: جاوید سومرو
پروڈیوسر: حسین عسکری، صمید ککرو
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: