قبائلی نظام کا عدالتی نظام سے موازنہ۔ سراوان ہاوس میں نوابزادہ یادگار رئیسانی کی سربراہی میں جرگہ
Автор: CAPTURE BALOCHISTAN
Загружено: 2022-01-31
Просмотров: 202
Описание:
سراوان ہاوس
جرگہ
آج سرآوان ہاوس میں نوابزادہ میر یادگار رئیسانی کی سربراہی میں خون کے تصفیے کا جرگہ منعقد ھوا
چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کے بڑے فرزند نوابزادہ میر یادگار رئیسانی کے سرِِ نائب میر ندیم رئیسانی جو کہ گذشتہ دنوں ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید ہوئے تھے ۔
کوچ مالک قبائلی عمائدین و علماء کے ہمراہ بطور میڑھ سراوان ہاوس تشریف لائے اور اپنے ڈرائیور کی غلطی کو تسلیم کیا ۔
نائب ندیم رئیسانی کے خاندان والوں نے اپنے فیصلے کا اختیار نوابزادہ میر یادگار رئیسانی کو دیا ۔
آخر میں نوابزادہ یادگار رئیسانی نے سرآوان کے رسم وروایات کے مطابق کوچ مالک اور ساتھ میں آئے ہوے میڑھ کے معززین کو عزت بخشی اور روڈ حادثے میں شہید ناہب میر ندیم رئیسانی کے خون کو کوچ مالک پر بخش دیا اور زخمیوں کا بھی بخش دیا اور تہنبیہ کی کہ ڈراہیور حضرات ڈراہیونگ میں احتیاط کریں اور انسانی جانوں کا خیال رکھیں اور کوچ مالکان اپنے ڈراہیوروں کو پابندی سے ہدایات دیں * اور آخر میں فریقین کے مابین صلح نامے کے بعد دعا خیر کیا گیا اور فریقین کو راضی اور شِیر و شکر کردیا ۔اور آخر میں تمام معززین کو کھانا کھلایا گیا
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: