Baba Mujhko dar Lagta thora jaldi auo na Aapki raani bitiya hun aap muskurao na beuty full naat
Автор: RF INDIA NEWS Official
Загружено: 2020-09-06
Просмотров: 177656
Описание:
#Qari_Razi_Ahmad_ishati
Sajjad nagr Laruara Begusarai Bihar
🎤 بابا مجھکو ڈر لگتا ہے تھوڑا جلدی آؤنا
آپکی رانی بٹیاہوں آپ مسکرؤنا
بابا مجھکو بھوک لگی ہے اپنے ہاتھو کھلاؤنا
رات اندھیری ہو بھے گئی ہے مجھکو بھی تو سولاوؑنا
سات سمندر پار سے گڑیا کے بازار سے اچھی سی گڑیا لانا
گڑیا چاہے نا لانا بابا جلدی آجانا- بابا جلدی آجانا
انگلی پکڑ کے چلنا سکھایا بابا جانی آپ نے
کمزوروں کی طاقت ہو تم یہ بتایا آپ نے
ظلم و دہشت سے لڑنے کا سبق ہردم ہے دیا
نا کوئی بھی خوف تھا نا ڈر کوئی دل میں رہا
سات سمندر پار سے گڑیا کے بازار سے اچھی سی گڑیا لانا
گڑیا چاہے نا لانا بابا جلدی آجانا- بابا جلدی آجانا
آپ کی ہستی کو رتبہ مل گیا شہید کا
پھر ہوا تھا فخر سےسر بلند ایک بیٹی کا
جب ملےگا رب سے اپنے جسکا وعدہ تھا ہوا
ایک سپاہی کو ملا ہے رتبہ پھر شہید ۔۔۔۔۔۔ کا
بابا جلدی آجانا
بابا جلدی آجانا
🖋قاری رضی احمد اِشاعتی جنرل سکریٹری (جمعیتہ ابرارالہند)
☎....+91 7398273458
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: