ختم قران و ختم بخاری شریف کی دعاء حضرت مولانا محمد حسن صاحب نقشبندی
Автор: Chiragehidayat
Загружено: 2026-01-29
Просмотров: 94
Описание:
الحمدللہ ثم الحمدللہ
مدرسہ دارالتعلیم، موضع نرا میں آج بفضلِ الٰہی نہایت روح پرور اور بابرکت ماحول میں ختمِ قرآنِ کریم اور ختمِ بخاری شریف کی عظیم الشان دعا منعقد ہوئی۔
اس مبارک موقع پر دعا کی سعادت حضرت مولانا محمد حسن صاحب نقشبندی
(جامعہ امداد العلوم الاسلامیہ، مکھیالی)
نے حاصل فرمائی۔
حضرت کی پُراثر دعا اور نصیحتوں نے حاضرین کے قلوب کو ایمان کی تازگی، علمِ دین کی محبت اور عمل کی فکر سے منور کر دیا۔ یہ محفل نہ صرف طلبہ کے لیے بلکہ تمام حاضرین کے لیے باعثِ سعادت و مغفرت ثابت ہوئی۔
اللہ تعالیٰ اس مبارک ختم کے صدقے میں
مدرسہ دارالتعلیم کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے،
طلبہ و اساتذہ کی محنتوں کو قبول فرمائے،
اور حضرت مولانا محمد حسن صاحب نقشبندی محترم کی عمر، علم اور عمل میں برکت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: