Chitral Valley To Mastuj Valley On Suzuki 150 || Bike Tour || Northern Areas ||
Автор: Darwaish the Survivor
Загружено: 2024-02-11
Просмотров: 447
Описание:
چترال سے مستوج 104 کلومیٹر ہے روڈ بونی تک کارپیٹڈ بہتر ہے بہترین نہیں بونی سے آگے 33 کلومیٹر مستوج ہے اور سارا کچا ٹریک ہے اس روڈ پر ہر قسم کی گاڑی آ سکتی ہے صرف کم ہائٹ والی نہیں راستہ میں روڈ پر چڑھائی نارمل ہے. چترال سے مستوج کا راستہ نظاروں سے بھر پور ہے چترال سے بونی تک تیز دھوپ ہوتی ہے پر گرمی نہیں میں ان دنوں کی بات کر رہا ہوں تیز دھوپ سے بچنا ضروری ہے نہیں تو واپسی پر گھر والے پہچاننے سے انکار کر دیں گے
#TheKarakoramClub #BraveMotherWithRiderSon #TKC_Updates #TKC_Live
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: