بلوچستان کی حفاظت کے خاموش سپاہی
Автор: Baloch Muhafiz
Загружено: 2025-06-18
Просмотров: 1931
Описание:
پہاڑوں، وادیوں اور صحراؤں کی سرزمین بلوچستان میں، جہاں فطرت کا سکون بکھرا ہوا ہے، وہاں ایف سی بلوچستان کے جوان پہاڑوں پہ سینہ تانے بھرپور انداز میں اپنی عوام کی حفاظت کر رہے ہیں۔
ان کے مضبوط قدموں کی چاپ دور دراز پہاڑی راستوں میں سنائی دیتی ہے، اور ان کی آنکھوں کی چمک دشمن کے ہر ناپاک ارادے کا جواب ہے۔
ایف سی بلوچستان صرف ایک فورس نہیں، بلکہ یہ احساسِ تحفظ ہے جو ہر بلوچ کے دل میں سانس لیتا ہے۔
سلام ان سپاہیوں کو، جنہوں نے خاموشی سے وطن کو محفوظ بنانے کا عہد نبھایا ہے۔
(مزید ایسی ویڈیوز دیکھنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں) 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VbBG...
#Balochistan #Fc_Serving #FC
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: