عالم اسلام کے مسائل و سال ، سبق :عالم اسلام کا تعارف اور جدید دنیائے اسلام
Автор: Madrassa. pk
Загружено: 2023-09-21
Просмотров: 1345
Описание: پیش خدمت ہے اسلامک اسٹڈیز کے کہ کورس عالم اسلام کے وسائل و مسائل کے اسباق کی ویڈیوز۔ ان اسباق میں عالم اسلام کے ممالک کا تعارف پیش کیا گیا ہے جس میں شامل ہیں ملک کا محل وقوع ؛جغرافیائی خدوخال،رقبہ،آبادی،زبانیں،مذاہب،مختصر تاریخ جس میں تاریخ قبل از اسلام اور بعد از اسلام کا مختصرا احاطہ کیا ہے اسی طرح اس ملک کا نظام حکومت اور اس ملک کے وسائل پر بات کی گئی ہے جس میں معدنیات،زراعت،سیاحت وغیرہ شامل ہیں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: